ہائی بلیڈپریشر میں کون سی خوراک استعمال کریں

 ہائی بلیڈپریشر میں کون سی خوراک  استعمال کریں

آج کے  اس دور میں ہر دوسرا تیسرا آدمی  بلڈپریشر  کا شکار ہے ۔  آئیں آج بلڈپریشر کے بارے میں کچھ معلومات حاصل کرتے ہیں کہ بلڈپریشر آخر 

ہے کیا  اس کے  بارے میں جانتے ہیں ۔

جب ہمارا  دل تیزی کے ساتھ دھڑکتا ہے تو خون جسم میں تیزی سے گردش کرتا ہے اور اس سے مطلوب توانائی اور آکسیجن مہیا کرتا ہے ۔ اس گردش 

کے دوران  ہماری نسوں کی دیواروں پر دباؤ پڑتا ہے اس دباؤ کی کیفیت کم یا زیادہ  ہو یہی بلڈپریشر  کہلاتا ہے ۔

بلڈپریشر کوسمجھنے کا  آسان طریقہ یہ  کہ اس کی پیمائش  کریں ۔ جب  بلڈ پریشر  کی پیمائش کی جاتی ہے تو اسے دو اعداد میں لکھا جا تا ہےمثلاً   ۱۲۰ایچ باور 

۸۰ایم ایم  یا ۸۰ نیچے اور ۱۲۰ اوپر یہی نارمل بلیڈپریشر ہے ۔

ہائی بلڈپریشر کیا ہے؟

 اگر ہمارا نیچے کا بلڈپریشر ۹۰ اور اوپر کا ۱۴۰ ہو یا اس سے زیادہ   ہو اور یہ کیفیت کئی روز تک برقراررہے  تو یہ ہائی بلڈپریشر کی نشانی ہے  اگر ان دونوں
 
میں سے  ایک عدد بھی زیادہ  ہو تو  ہائی بلڈپریشر ہوسکتا ہے  

جدید تر اس سے پرانی